ہومتازہ ترینانڈر 18 ایشیاء ہاکی کپ کا شیڈول جاری، گرین شرٹس 30 مئی...

انڈر 18 ایشیاء ہاکی کپ کا شیڈول جاری، گرین شرٹس 30 مئی کو چین کیخلاف میچ سے آغاز کریگی

ایشین ہاکی فیڈریشن نے 29 مئی سے 6 جون تک جاپان کے شہر کاکا میگاہارا میں کھیلے جانیوالے انڈر 18ایشیاء ہاکی کپ2026کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایونٹ میں ایشیاء کی بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے مدمقابل ہونگی، مرد و خواتین کے الگ الگ مقابلے ہونگے جبکہ مردوں کے ایونٹ کے مقابلوں میں شریک 9 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں انڈیا، کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور قازقستان کی ٹیمیں شامل ہونگی جبکہ پول بی میں پاکستان، ملائیشیا، بنگلہ دیش اور چین ہونگی، گرین شرٹس اپنے سفر کا آغاز 30مئی کو چین کیخلاف میچ سے کریگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں