ہومانٹرنیشنلمنی پور، عوام اور بھارتی فورسز میں جھڑپیں، متعدد شہری زخمی، سیکیورٹی...

منی پور، عوام اور بھارتی فورسز میں جھڑپیں، متعدد شہری زخمی، سیکیورٹی مزید سخت

شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور میں عوام اور بھارتی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی حکومت کے انتہا پسندانہ اقدامات کیخلاف احتجاج نے پھر پرتشدد رخ اختیار کر لیا ہے۔

مظاہرین کی ریلی روکنے کیلئے بھارتی فورسز کی مداخلت پر صورتحال سنگین ہوگئیں، سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیل فائرنگ سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

جوابا مظاہرین نے بھی پتھرائو کیا ۔حکام کے مطابق علاقے کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں