چین ۔ جیانگ شی ۔ جنگ دے زین ۔ بین الاقوامی سرامک نمائش

چین، مشرقی صوبے صوبہ جیانگ شی کے شہر جنگ دے زین میں جاری چائنہ جنگ دے زین بین الاقوامی سرامک نمائش 2024 میں نمائش کنندگان اپنی مصنوعات کی تشہیر کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں