پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ چین ۔ لی چھیانگ ۔ روس ۔ وزیراعظم ۔ ملاقات

اسلام آباد، چینی وزیراعظم لی چھیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس کے موقع پر روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts