TAG

کرکٹ

بابر اعظم کو مشاورت کے بعد کپتانی سونپی گئی ہے، سرفراز احمد

بابر اعظم کو مشاورت سے قیادت سونپی گئی، سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز و انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہترین کارکردگی کی امید ظاہر کی۔

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے، عاقب جاوید

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہو: عاقب جاوید نے کہا کہ کرکٹ ڈیولپمنٹ کے لیے سنجیدہ اقدامات ضروری ہیں۔

انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو 125 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے نوٹنگھم میں بھارتی ٹیم کو 125 رنز سے شکست دی، بھارتی ٹیم 76 رنز پر ڈھیر۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی ضمانت کی درخواست مسترد

اسٹیورٹ میکگل کی منشیات کیس میں ضمانت کی اپیل مسترد۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کو 2025 میں سزا سنائی گئی تھی۔

Latest news