TAG

مصر

مصر کی فیفا سے شکایت، ارجنٹینا میچ میں ریفری کے فیصلوں پر اعتراض

ارجنٹینا کے خلاف متنازع فیصلوں پر مصر نے فیفا سے باضابطہ شکایت کی ہے۔ مصری فٹبال فیڈریشن نے فرانسیسی ریفری اور وی اے آر حکام کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Latest news