TAG

فیشن

عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبول، اسپاٹیفائی پر بڑی کامیابی

عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبول، اسپاٹیفائی پر اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ عاصم نے انسٹاگرام پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

دھرمیندر کا آخری پیغام خاندان کو متحد رہنے کا تھا، ہیما مالنی

ہیما مالنی نے دھرمیندر کے آخری پیغام کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خاندان کے اتحاد پر زور دیا تھا۔

وسیم عباس نے صبا حمید سے طلاق کی تصدیق کر دی

وسیم عباس نے صبا حمید سے طلاق کی تصدیق کر دی۔ دونوں کئی برس پہلے الگ ہو چکے تھے۔ مداحوں کی باوقار انداز میں علیحدگی کی تعریف۔

Latest news