TAG

طالبان

افغانستان میں روزگار کی کمی سے 74 فیصد عوام فاقہ کشی پر مجبور

افغانستان میں روزگار کی کمی کے باعث 74 فیصد عوام فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کی پالیسیوں کے باعث بحران بڑھ رہا ہے۔

Latest news