بلوچستان کے مسائل پر پی ٹی آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں بات چیت کے ذریعے حل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ لاپتا افراد کی بازیابی اور شفاف انتخابات کے مطالبات پیش کیے گئے۔
مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور پارلیمانی بریفنگ کی ضرورت پر زور دیا۔