TAG

سندھ

سندھ میں حادثات متاثرین کے معاوضے میں بڑا اضافہ، رقم 7 لاکھ روپے مقرر

سندھ میں حادثے کے شکار افراد کے معاوضے میں اضافہ، 20 ہزار سے 7 لاکھ روپے مقرر۔ کمرشل گاڑیوں کی انشورنس میں 1300 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

سندھ حکومت کا 100 نئے بس روٹس اور ای وی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے 100 نئے بس روٹس اور ای وی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے سفری نظام میں بہتری آئے گی۔

سندھ میں امتحانات کی ڈیجیٹلائزیشن، ای مارکنگ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے جدید ٹیکنالوجی کے امتحانی نظام کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون شامل ہوگا۔

Latest news