TAG

دہشت گردی

بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 واقعات میں 54 دہشت گرد ہلاک، 42 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے تین واقعات میں فتنہ الہندوستان کا کوئی تعلق نہیں۔ 54 دہشت گرد ہلاک، پولیس کے 42 اہلکار شہید ہوئے۔

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19 دہشتگرد ہلاک، 11 جوان شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19 دہشتگرد ہلاک جبکہ 11 جوان شہید ہوئے۔

دہشت گردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا دہشت گردی کے خاتمے کا عزم، عاصم طارق کو خراج۔ سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے خاتمے پر تحسین پیش کی۔

زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 11 پولیس اہلکار بازیاب

کوئٹہ میں مانگی ڈیم واقعہ میں 11 پولیس اہلکار بازیاب کر لیے گئے جبکہ 9 جوان شہید ہو گئے۔ 15 اہلکار تاحال لاپتہ ہیں۔

Latest news