TAG

خیبرپختونخوا

ضم اضلاع کا ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھا جائے، سہیل آفریدی کا وزیراعظم کو خط

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو ضم اضلاع سے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے خط لکھا ہے۔

خیبرپختونخوا استحقاق ترمیمی ایکٹ آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، اختیار ولی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا استحقاق قانون آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، اختیار ولی نے کہا کہ یہ اقدام صحافیوں کی آواز دبانے کے مترادف ہے۔

کے پی اسمبلی کی کارروائی قبل از وقت نشرکرنا قابل سزا قرار

خیبرپختونخوا اسمبلی نے استحقاق ایکٹ منظور کرلیا، خلاف ورزی پر قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی گئیں۔

خیبرپختونخوا اسمبلی اراکین کو نئی مراعات، بلیو پاسپورٹ کی منظوری

خیبرپختونخوا اسمبلی اراکین کے لیے نئی مراعات منظور، ٹول ٹیکس سے استثنیٰ، بلیو پاسپورٹ اور سیکیورٹی سہولیات شامل۔

مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کی ملاقات میں امن و امان پر تشویش کا اظہار

مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور پارلیمانی بریفنگ کی ضرورت پر زور دیا۔

Latest news