TAG

تجارت

سال 26 -2025 میں پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 3.3 فیصد ریکارڈ

پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو26 -2025 میں 3.3 فیصد رہی، جو بیورو آف شماریات کے تخمینے سے کم ہے۔ شعبہ وار شرح نمو میں تفاوت کی وجہ سے یہ فرق پیدا ہوا۔

وزیر خزانہ کو ایس ای سی پی کی بریفنگ، کمپنی رجسٹریشن میں ریکارڈ پیش رفت

وزیر خزانہ کو ایس ای سی پی کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی، جنوری 2026 سے 18 ہزار سے زائد کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔

حکومتی معاشی اصلاحات سے عالمی اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

پاکستان کی معاشی اصلاحات پر عالمی اعتماد مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کی وجوہات بیان کیں۔

Latest news