TAG

امریکا

امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 ملزمان گرفتار

امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 24 گرفتاریاں، 37 پر فرد جرم۔ بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ختم ہو چکی ہے، ٹرمپ کا اعلان

ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا اعلان کیا اور کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امریکا کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی، متعدد اہداف پر حملے

امریکا نے ایران پر حملہ کر کے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھا دی۔ ایران نے امریکی کارروائی کو جارحیت قرار دے کر جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

امریکی غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو چکا، قالیباف

ایران نے امریکی حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو چکا ہے۔ ایران نے معاہدے کی خلاف ورزیوں پر امریکا کو نتائج کی دھمکی دی۔

Latest news