TAG

ارجنٹینا

مراکش فرانس میچ کے پانچوں آفیشلز ارجنٹینا سے لینے پر فیفا کے فیصلے پر سوالات

فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس مراکش میچ کے تمام ارجنٹینی آفیشلز پر سوشل میڈیا پر شکوک کا اظہار کیا گیا۔

مصر کی فیفا سے شکایت، ارجنٹینا میچ میں ریفری کے فیصلوں پر اعتراض

ارجنٹینا کے خلاف متنازع فیصلوں پر مصر نے فیفا سے باضابطہ شکایت کی ہے۔ مصری فٹبال فیڈریشن نے فرانسیسی ریفری اور وی اے آر حکام کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

میسی نے ورلڈکپ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹینا نے مصر کو شکست دی لیکن میسی نے سب سے زیادہ پنالٹیز ضائع کرنے کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔

ارجنٹینا سے شکست کے باوجود مصری ٹیم کا پر جوش استقبال

ارجنٹینا سے شکست کے باوجود مصری ٹیم کا ہوٹل پہنچنے پر والہانہ استقبال ہوا، ریفری کے فیصلوں پر شدید اعتراضات۔

Latest news