ہومتازہ تریناٹک میں بچے کے قتل کا معمہ حل، باپ ہی قاتل...

اٹک میں بچے کے قتل کا معمہ حل، باپ ہی قاتل نکلا

اٹک (لارڈ میڈیا): اٹک میں قبرستان سے ملنے والی تین سالہ بچے کی لاش کا معمہ حل ہو گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو اس کے والد نے قتل کیا تھا۔ مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم چند دن قبل ہی جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

ملزم اپنی دو بیویوں کے قتل کے الزام میں گرفتار تھا۔

مقتول بچہ والدہ کے قتل کے بعد نانی کے گھر میں مقیم تھا۔ باپ بہانے سے بچے کو اپنے ساتھ لے گیا اور قتل کر کے لاش کو قبرستان میں پھینک دیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں