ہومتازہ ترینشوریٰ کونسل کی اجتماعی دانش سےمعاہدے پر دستخط کئے،ایرانی صدر

شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانش سےمعاہدے پر دستخط کئے،ایرانی صدر

تہران (لارڈ میڈیا) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ دشمن کو اپنے دستخط کیے ہوئے معاہدے پر پابندی کے لیے مجبور ہو جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جس معاہدے پر دستخط کیا گیا تھا وہ شوریٰ کونسل کے اراکین کی مشترکہ دانش کا نتیجہ ہے اور تمام اراکین نے اس پر اتفاق کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ یہ مفاہمتی یادداشت مستقبل میں ہماری خارجہ پالیسی کا مرکزی محور رہے گا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ دشمن کو مجبور کریں کہ وہ اس معاہدے کی پابندی پر قائم رہے، جس پر اس نے دستخط کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک، خطے اور ہمارے اتحادیوں کی سلامتی اس مفاہمتی یاد داشت سے مزید مضبوط ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں