ہومتازہ ترینپارٹی کی تعمیر کے لئے شی جن پھنگ کے نظریے پر بشکیک...

پارٹی کی تعمیر کے لئے شی جن پھنگ کے نظریے پر بشکیک میں تھنک ٹینک رپورٹ جاری

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میڈیا اور تھنک ٹینک سربراہ اجلاس 2026 کے دوران ایک مہمان "پارٹی کی تعمیر کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریے کی عصری خصوصیات اور عالمی اہمیت” کے عنوان سے تھنک ٹینک رپورٹ کے کرغزی اور روسی زبان کے مشترکہ جلدی نسخے کا مطالعہ کر رہا ہے۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں