ہومتازہ ترینہنگو کے جنگل سے پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

ہنگو کے جنگل سے پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

ہنگو (لارڈ میڈیا) پولیس نے ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے ایک پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد کی ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ لاش کی شناخت پولیس کانسٹیبل مشرف علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی فیاض خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں