ہومتازہ ترینایپسٹین کے نام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط منظر عام پر لانے...

ایپسٹین کے نام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط منظر عام پر لانے والے صحافیوں کو خصوصی ایوارڈ دینے کا اعلان

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): جیفری ایپسٹین کے نام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فحش خط کو منظر عام پر لانے والے صحافیوں کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تقریب وائٹ ہاؤس رپورٹروں کے سالانہ ڈنر میں منعقد ہوئی، جہاں صدر ٹرمپ بھی موجود تھے۔ اس دوران صدر ٹرمپ نے صحافیوں پر طنزیہ جملے بھی کہے۔

یہ خط ایپسٹین کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا اور اس کے منظر عام پر آنے کے بعد صحافیوں کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں