ہومتازہ تریننئی دہلی میں مودی سرکار کا نہتے شہریوں کے خلاف پیلٹ گن...

نئی دہلی میں مودی سرکار کا نہتے شہریوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال

نئی دہلی (لارڈ میڈیا): مودی سرکار نے کشمیر اور منی پور کے بعد نئی دہلی میں نہتے شہریوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال کیا ہے۔

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے میڈیا کے سامنے ایک زخمی نوجوان کو پیش کیا اور کہا کہ پولیس کی پیلٹ گن فائرنگ سے نوجوان کی آنکھ ضائع ہو گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہزاروں بھارتی نوجوانوں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

کانگریس رہنما پریانکا گاندھی نے کہا کہ وزیر تعلیم کا استعفیٰ طلبا کی بڑی کامیابی ہے اور آر ایس ایس پورے تعلیمی نظام پر کنٹرول چاہتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں