واشنگٹن (لارڈ میڈیا): ٹرمپ انتظامیہ کو نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکہ کی اپیلز کورٹ نے اس فیس کو بحال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ ہنرمند بیرونی ملازمین کے لیے یہ فیس عائد کی تھی، لیکن عدالت نے اسے مسترد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی یہ کوشش ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئی۔
ایچ ون بی ویزا فیس عائد کرنے میں ٹرمپ انتظامیہ ناکام