ہومتازہ ترینایران کے صوبہ کرمان شاہ میں 5.2 شدت کا زلزلہ

ایران کے صوبہ کرمان شاہ میں 5.2 شدت کا زلزلہ

کرمان شاہ (لارڈ میڈیا) ایران کے صوبہ کرمان شاہ کے شہر کوزران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوزران شہر سے 17 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں