ہومتازہ ترینامریکا نے ایران کے خلاف حملوں کی نویں لہر شروع کر دی

امریکا نے ایران کے خلاف حملوں کی نویں لہر شروع کر دی

فلوریڈا (لارڈ میڈیا): امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کی نویں لہر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی مسلسل نویں رات جاری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹ کام نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ وہ صلاحیتیں ہیں جنہیں مبینہ طور پر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور شہری ملاحوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں