اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا چین کے مشرقی شہر شنگھائی پہنچنے پر استقبال کیا جارہا ہے۔ وہ 2026 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور عالمی مصنوعی ذہانت کی گورننس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچے ہیں ۔(شِنہوا)
چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی آمد