چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں21 ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں پر مشتمل وفد کی ایک رکن جدید خودکار شٹل بس، جسے "پوٹیٹو بس” کا نام دیا گیا ہے، کا تجربہ کر رہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے صوبےگوئی ژو کے شہرگوئی یانگ میں ڈیجیٹل انقلاب