ہوماہم ترینحکومتی ڈیڈلائن ختم، افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

حکومتی ڈیڈلائن ختم، افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

راولپنڈی (لارڈ میڈیا): حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں اور مختلف علاقوں سے 50 سے زائد افغان شہریوں کو ہولڈنگ کیمپ منتقل کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کو کیمپ سے افغانستان بھجوایا جائے گا۔ کارڈ ہولڈر خاندانوں کو بھی تحویل میں لے کر کیمپ منتقل کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں