ہومتازہ ترینروس کا یوکرین پر حملہ، 30 افراد ہلاک 90 سے زائد زخمی

روس کا یوکرین پر حملہ، 30 افراد ہلاک 90 سے زائد زخمی

کیف (لارڈ میڈیا): روس کے یوکرین پر ہونے والے حالیہ حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق، روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں تقریباً 130 عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی حکام نے کہا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں فوجی و توانائی تنصیبات اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں