چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں واقع چھنگ ڈاؤ بین الاقوامی کانفرنس مرکز میں منعقدہ چائنہ سٹڈی ٹور اور ایجوکیشن انڈسٹری ایکسپو کے دوران ایک بچہ عملے کے ایک رکن کی رہنمائی میں ٹرین کا ماڈل چلا رہا ہے-(شِنہوا)
چین کے صوبہ شان ڈونگ میں چائنہ سٹڈی ٹور اور ایجوکیشن انڈسٹری ایکسپو کا انعقاد