ہومتازہ ترینچین نے جاپان کے نام نہاد ’’آزاد اور کھلے ہند۔بحرالکاہل‘‘ وژن کو...

چین نے جاپان کے نام نہاد ’’آزاد اور کھلے ہند۔بحرالکاہل‘‘ وژن کو مسترد کر دیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کن نے جاپان کی وزیراعظم سنائی تاکائیچی کے نام نہاد آزاد اور کھلے ہند۔بحرالکاہل وژن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

گو جیا کن نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’’بظاہر یہ وژن کھلے پن اور آزادی کا داعی ہے، لیکن اس کا اصل مقصد تقسیم اور محاذ آرائی کو فروغ دینا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تصور خطے کے ممالک کی امن، ترقی اور تعاون سے متعلق مشترکہ خواہشات کے منافی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں