ہومتازہ تریندوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں پیش رفت...

دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، قطر

دوحہ (شِنہوا) قطر نے تصدیق کی ہے کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں نے امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں مکمل کر لی ہیں، جن میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سے متعلق امور پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق یہ ملاقاتیں جھیل لوسرن میں ہونے والے مذاکرات کے نتائج کی بنیاد پر منعقد کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ فریقین نے آئندہ دنوں میں بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ اگلی ملاقات جلد از جلد منعقد کی جائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں