ہومتازہ ترینچینی وزیر خارجہ ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں...

چینی وزیر خارجہ ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی 2 سے 8 جولائی تک ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ وانگ یی، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں، یہ دورہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن، سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر اسٹینرگارڈ، فن لینڈ کی وزیر خارجہ الینا والٹونن اور ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں