ہومتازہ ترینچین کے دفاعی ترجمان کا جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی کے خلاف...

چین کے دفاعی ترجمان کا جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی کے خلاف انتباہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے دفاعی ترجمان نے امن پسند لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتہائی چوکس رہیں اور جاپان کی دوبارہ غیر ذمہ دارانہ عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کو روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات کریں۔

چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان چھن شی نے یہ بیان میڈیا کے اس سوال کے جواب میں دیا مثال اور سب سے بڑا تزویراتی چیلنج” قرار دینے کے ساتھ ساتھ طویل فاصلے تک حملہ کرنے کی صلاحیتیں حاصل کرنے کی کوششوں کا ذکر کیا گیا تھا۔

دیتا رہا ہے تاکہ جان بوجھ کر کشیدگی کو ہوا دی جائے اور بڑے پیمانے پر فوجی توسیع کے لئے جواز پیدا کیا جا سکے۔

چھن شی نے مزید کہا کہ جاپان جیسے جیسے اپنی عسکریت پسندی کو دوبارہ تیز کر رہا ہے، وہ ایشیا بحرالکاہل خطے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرتا جا رہا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ جاپان نے دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافہ کیا ہے، مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندیاں نرم کی ہیں اور درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی ہے۔

ترجمان نے امن پسند لوبارہ سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی کو دنیا بھر میں تباہی پھیلانے سے روکیں اور جنگ کے بعد کے عالمی نظام اور پائیدار امن کا دفاع کریں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں