ہومانٹرنیشنلروسی صدر کا بھارتی صحافی کو پاکستان پر لاجواب جواب

روسی صدر کا بھارتی صحافی کو پاکستان پر لاجواب جواب

سینٹ پیٹرزبرگ (لارڈ میڈیا): روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ اکنامک فورم کے دوران بھارتی صحافی کے پاکستان مخالف سوال پر واضح جواب دیا۔ پیوٹن نے کہا کہ پاکستان چین کے زیر اثر نہیں بلکہ ایک بڑا ملک ہے جس کے مختلف ملکوں سے تعلقات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ روس کا فوجی تعاون ہمیشہ سے رہا ہے اور یہ جاری رہے گا۔

ایران کے حوالے سے پیوٹن نے کہا کہ روس کا ایران کے ساتھ اعتماد پر مبنی تعلق ہے اور وہ بحران حل کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ روس نے حال ہی میں یوکرین کا 2,440 مربع کلومیٹر علاقہ بھی قبضے میں لیا ہے اور یوکرین کے ساتھ پرامن مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ ہرمز منصوبہ اور بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کی توسیع، ایران اور روس کے درمیان پُرامن ایٹمی توانائی کے شعبے میں اہم منصوبے ہیں۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پیوٹن کے نام خط میں کہا کہ لڑائی بہت ہوچکی ہے اور یوکرین جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں