ہومتازہ ترینچین نے نیا مواصلاتی ٹیکنالوجی تجرباتی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

چین نے نیا مواصلاتی ٹیکنالوجی تجرباتی سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

وین چھانگ، ہائی نان (شِنہوا) چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان میں واقع وین چھانگ خلائی لانچ مرکز سے بدھ کو ایک نیا مواصلاتی ٹیکنالوجی تجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

یہ سیٹلائٹ بیجنگ کے وقت کے مطابق رات 12 بج کر 16 منٹ پر ترمیم شدہ لانگ مارچ-7 کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا جو کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا۔

یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر ملٹی بینڈ اور تیز رفتار سیٹلائٹ مواصلاتی ٹیکنالوجیز کی تصدیق اور جانچ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 645 واں مشن تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں