ہومتازہ ترینشنگھائی سے سنکیانگ تک جدید سیاحتی ٹرین سروس،لوگوں کو آرام دہ سفر...

شنگھائی سے سنکیانگ تک جدید سیاحتی ٹرین سروس،لوگوں کو آرام دہ سفر کی سہولت مل گئی

ریل کے ذریعے 18 روزہ آرام دہ سفر!

یہ ہوٹل جیسی سہولیات سے آراستہ ایک سیاحتی ٹرین ہے جو شنگھائی سے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔

اس ٹرین میں مسافروں کے لئے نجی باتھ رومز کی سہولت موجود ہے۔ سامان رکھنے کے لئے خصوصی جگہیں بھی بنائی گئی ہیں۔ وسیع نظارے والی پینورامک کھڑکیاں بھی اس ٹرین کا حصہ ہیں۔

شنگھائی، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں