چین کے شمالی صوبے شنشی کے شہر چھانگ ژی کی چھن یوآن کاؤنٹی کی لیو شین یو کوئلے کی کان کے قریب امدادی کارروائیاں جاری ہیں-(شِنہوا)
چین میں کوئلے کی کان میں حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں