ہومانٹرنیشنلمجھے لگتا ہے آپ آنیوالے دو دنوں میں کچھ حیرت انگیز دیکھیں...

مجھے لگتا ہے آپ آنیوالے دو دنوں میں کچھ حیرت انگیز دیکھیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچ رہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا مجھے واقعی لگتا ہے کہ آپ آنیوالے دو دنوں میں کچھ حیرت انگیز دیکھیں گے، ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ تنازع یا تو بات چیت کے ذریعے یا فوجی کارروائی کے ذریعے ختم ہو سکتا ہے جس سے ایران کی صلاحیتیں ختم ہو جائیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں