ہومانٹرنیشنلانڈونیشیا کا ایران، امریکہ مذاکرات کا خیر مقدم

انڈونیشیا کا ایران، امریکہ مذاکرات کا خیر مقدم

انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے امریکہ ایران مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیشرفت تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی، تنازعات کے پرامن اور پائیدار حل کی ترغیب دیتی ہے۔

جاری بیان میں ترجمان انڈونیشین وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ پیشرفت مثبت ابتدائی قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں، خود مختاری، علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری کو فروغ دیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں