ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کے بعد پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی 25 فیصد کم کردیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز کی طرف سے کمی ازخود کی گئی ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی طرف سے باضابطہ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔


