ہومتازہ ترینچین چھنگ منگ تعطیلات کے دوران سرحد پار سفر میں اضافے کے...

چین چھنگ منگ تعطیلات کے دوران سرحد پار سفر میں اضافے کے لئے تیار

بیجنگ (شِنہوا) چین میں 4 اپریل سے 6 اپریل تک چھنگ منگ تہوار کی تعطیلات کے دوران سرحد پار سفر میں اضافہ متوقع ہے اور یومیہ سفر 23 لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے جو پچھلے سال کے مقابلے میں 11.1 فیصد زیادہ ہے۔

قومی امیگریشن انتظامیہ نے بدھ کو بتایا کہ تعطیلات کے دوران شنگھائی، گوانگ ژو، بیجنگ، چھنگ دو اور شین زین کے اہم بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی آمد و رفت میں اضافہ متوقع ہے اور شنگھائی کے سب سے زیادہ مصروف پوڈونگ بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر یومیہ آنے اور جانے کے اوسطاً 95 ہزار سفری دوروں کی پیش گوئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں