ہومتازہ ترینپاکستان، آئی ایم ایف میں سٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان، آئی ایم ایف میں سٹاف لیول معاہدہ طے

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔

آئی ایم ایف کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔

بیان کے مطابق دونوں پروگرامز کے تحت مجموعی ادائیگیاں تقریبا 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔

آئی ایم ایف کے مطابق حکومت پاکستان مالی خسارہ کم کرنے میں پرعزم، معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کنٹرول میں ہے جبکہ ٹیکس نظام میں اصلاحات جاری ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں