ہومپاکستانصدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات...

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف زرداری نے افواج پاکستان کے افسران و جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔

منگل کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے، ان اعزازات میں 11ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری)شامل ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں