ہومانٹرنیشنلامریکا و اسرائیل نے 10 ہزار شہری مقامات پر حملے کئے ہیں،...

امریکا و اسرائیل نے 10 ہزار شہری مقامات پر حملے کئے ہیں، ایران

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جاری جنگ کے 11دنوں کے دوران امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ملک بھر میں تقریبا ً 10 ہزار شہری مقامات پر حملے کئے گئے ہیں جن میں 1ہزار 300سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔

ایرانی حکام کے مطابق تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں فضائی حملے جاری ہیں، ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ نشانہ بننے والے مقامات میں شہری انفرااسٹرکچر اور رہائشی علاقے بھی شامل ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں