ہومتازہ ترین2025 میں چین کی جانب سے " تائیوان کی آزادی" کے حامی...

2025 میں چین کی جانب سے ” تائیوان کی آزادی” کے حامی علیحدگی پسندوں کو سخت سزائیں

بیجنگ (شِنہوا) چین کی اعلیٰ عوامی عدالت نے پیر کو اپنی کارکردگی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین نے 2025 کے دوران ” تائیوان کی آزادی” کے سخت گیر علیحدگی پسندوں کو قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے سخت سزائیں دیں۔

قومی مقننہ کے جاری اجلاس میں غور کے لئے پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق چین میں انسداد علیحدگی قانون کو موثر طریقے سے نافذ کیا گیا ہے۔

اسی روز جائزے کے لئے پیش کی گئی اپنی کارکردگی رپورٹ میں اعلیٰ عوامی استغاثہ نے کہا کہ قومی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لئے قانون کے مطابق "تائیوان کی آزادی” کے سخت گیر علیحدگی پسندوں کو علیحدگی اور علیحدگی پر اکسانے کے جرائم پر سزائیں دی گئیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں