ہومانٹرنیشنلایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے، آرمی چیف

ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے، آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائیگا۔

ایک بیان میں حاتمی نے کہا کہ ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے، اپنی پوری طاقت سے جواب دیتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے سے طے اور مشق شدہ منصوبے کے تحت حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں، ڈرون، فضائی دفاع اور نیوی بھرپور کوآرڈی نیشن سے کام کر رہی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں