ہومپاکستانالیکشن کمیشن، عام انتخابات 2024 سے متعلق پنجاب کے 3 الیکشن ٹربیونلز...

الیکشن کمیشن، عام انتخابات 2024 سے متعلق پنجاب کے 3 الیکشن ٹربیونلز ختم

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024سے متعلق پنجاب کے 3الیکشن ٹربیونلز ختم کر دیئے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے خط پر جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس انوار حسین اور جسٹس چوہدری محمد اقبال پر مشتمل ٹربیونلز ڈی نوٹیفائی کر دیئے گئے ہیں، تینوں حاضر سروس ججز کے ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن ختم کیا گیا ہے۔

حکام کے مابق تینوں ٹربیونلز کے مقدمات جسٹس (ر) محمود مقبول باجوہ اور جسٹس (ر) رانا زاہد محمود کو منتقل کر دیے گئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں