جمعہ, فروری 20, 2026
ہومتازہ ترینڈومیسٹک کرکٹ میں 4 سال سے پرفارم کرنے کا فائدہ ہوا ہے،...

ڈومیسٹک کرکٹ میں 4 سال سے پرفارم کرنے کا فائدہ ہوا ہے، صاحبزادہ فرحان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں لگاتار 4 سال سے پرفارم کرتا آ رہا ہوں جس کا فائدہ ہوا ہے۔

نمیبیا کیخلاف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانیوالے صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ کوشش تھی پاور پلے میں زیادہ سے زیادہ رنز بنائوں، سنچری بنانے پر خوشی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ شروع میں پچ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں تھی، سلمان علی آغا اور شاداب خان کیساتھ اچھی پارٹنرشپ ہوئی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!