جمعہ, فروری 20, 2026
ہومتازہ ترینٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، کم ترین سٹرائیک ریٹ سے رنز بنانیوالوں میں بابر...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، کم ترین سٹرائیک ریٹ سے رنز بنانیوالوں میں بابر اعظم سب سے آگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم ترین سٹرائیک ریٹ سے رنز بنانیوالوں میں بابر اعظم سرفہرست ہیں۔

ذرائع کے مطابق اپنا چوتھا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے بابر اعظم کے اعداد و شمار انکے حق میں نہیں ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم از کم 500 رنز بنانے والوں میں بابر اعظم کا سٹرائیک ریٹ 111.81 ہے جو سب سے کم اور سابق کپتان محمد حفیظ کے سٹرائیک ریٹ کے برابر ہے۔

کپتان سلمان آغا اور کوچ مائیک ہیسن نے تجربے کی بنیاد پر ان پر اعتماد کیا ہے مگر اب بابر کو میدان میں کارکردگی سے جواب دینا ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!