بدھ, فروری 18, 2026
ہومپاکستانعمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروادی گئی، ذرائع

عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروادی گئی، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی ہے۔

اس سلسلے میں ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں بشری بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!